سال 2024 کا پہلا سورج گہن

Author: Mohd. Tahir | Updated Tue, 02 Apr 2024 01:42 PM IST

آسٹروسیج کے اس بلاگ میں آپ کو 08 اپریل 2024 کو لگنے والے سورج گہن کا دنیا پر پڑنے والے اثرات کے بابت روبرو کرائیں گے۔ ویدک علم نجوم میں سورج گہن کی کافی اہمیت ہے۔ علم نجوم میں سورج گہن کے بارے میں، اس سے پڑنے والے اثر کے بارے میں اور ساتھ ہی اس سورج گہن کا دنیا پر کیا کچھ اثر دیکھنے کو ملے گا، نیز سال 2024 کا پہلا سورج گہن اس کے بارے میں تفصیل بیان کریں گے۔ ہماری ہمیشہ سے یہی پہل رہتی ہے کہ کسی بھی اہم ترین نجومی واقعہ کی جانکاری آپ کے نظرکی جائے۔ اور آپ اپنی زندگی پر اس واقعہ سے پڑنے والے اثر سے خبردار ہوسکیں۔


ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور ان واقعات کا سارا احوال

ہندو پنچانگ کے مطابق، یہ گرہن ہندستانی برصغیر میں نظرنہیں آئے گا۔ جس کا مطلب ہے زمین کا چاند سطح کو ایک مقرر حد تک ہی چھپائے گا۔ واضح رہے جب سورج ، زمین اور چاند ایک سیدھ میں آتے ہیں یعنی سورج اور زمین کے درمیان چاند آجاتا ہے۔ تو زمین پراس کی چھایا پڑتی ہے۔ اس دوران وہ سورج کی روشنی کو جزءاً ڈھک لیتا ہے۔ ویدک نجوم کے تحت سورج کو روحانیت کا سبب مانا گیا ہے۔ اس لیے جب بھی سوریہ گہن کا واقعہ پیش آتا ہے، تب زمین پر رہنے والے تمام مخلوقات پر اس کا کچھ نہ کچھ اثر ضرور پڑتا ہے۔

چلیے اس بلاگ کے حوالے سے 2024 میں لگنے والے سورج گہن اور اس سے متعلق تاریخ اور وقت کے بارے میں معلومات حاصل کریں ۔ سال 2024 کا پہلا سورج گہن کہاں کہاں نظرآئے گا۔ آپ اس بلاگ کے حوالے سے جان سکتے ہیں۔ نیز آپ جانیں گے سورج گہن کا سوتک کال کب شروع ہوگا، اور اس کا ہندودھرم میں مذہبی و روحانی اعتبار سے کیا مقام ہے۔

برہت کنڈلی : جانیں گرہویں کا آپ کی زندگی پر اثر وعلاج

سال 2024 کا پہلا سورج گہن: ایک مخصوص فلکیاتی ونجومی واقعہ

آسان لفظوں میں کہیں تو سورج گہن تب ہوتا ہے جب چاند، زمین کا چکر لگاتے ہوئے سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے۔ جس سے سورج چھپ جاتا ہے۔ اور سورج کی روشنی ہم تک نہیں پہنچتی ہے۔ سورج کا کتنا حصہ چاند کے ذریعہ سے ڈھکا ہوا ہے، اس کی بنیاد پر گرہن کئ طرح کے ہوتے ہیں۔

ویدک علم نجوم میں جب سورج، راہو کسی برج میں ایک ساتھ آجاتے ہیں تو گرہن یوگ بنتا ہے۔ ودیک علم نجوم میں اس یوگ کو بہت منحوس مانا جاتا ہے۔سال 2024 کا پہلا سورج گہنچیتھ ماس کے کرشن پکش میں برج حوت اور ریوتی نکشتر میں واقعہ ہونے جارہا ہے۔

کہاں نظر آئے گا اور وقت

وقت کی بات کریں تو سال کا پہلا سورج گہن 08 اپریل 2024 کی رات 09 بج کر 12 منٹ سے 09 اپریل کی درمیانی رات 02 بج کر 22 تک چلے گا۔ یہ سال کا پہلا سورج گہن ہے۔ اور ہندو پنچانگ کے مطابق، یہ چیتر ماس کے شکل پکش میں لگے گا۔ یہ گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریںکوگنی اسٹرو رپورٹ

تاریخ دن و تاریخ سورج گرہن شروع ہونے کا وقت (بھارتی سٹینڈیڈ ٹائم کے مطابق) سورج گرہن سماپت ہونے کا وقت کہاں نظرآئے گا
چیتر ماس کرشن پکش اماؤسیا تاریخ پیر 8 اپریل 2024 رات 09 بج کر 12 منٹ سے

رات 26:22 تک

(9 اپریل 2024 کی صبح 02:22 بجے تک)

مغربی یوروپ پسیفک، اٹلانٹک، آرکٹکا میسکسکو، اتری امریکا (الاسکا کو چھوڑ کر)، کناڈا، وسطی امریکہ، جنوبی امریکا کے اتری حصہ میں انگلینڈ کے شمال مغربی حصہ میں، انگلینڈ کے اتر مغربی علاقہ میں، آرئیرلینڈ

(بھارت میں نظرنہیں آئے گا)

نوٹ: سورج گرہن 2024 کے مطابق، قابل غور ہے کہ اوپر دیا گیا وقت ہندوستانی وقت کے مطابق دیا گیا ہے۔ سال 2024 کا پہلا سورج گرہن ہوگا جو کہ کھگراس یعنی مکمل سورج گہن ہوگا۔ لیکن بھارت میں نہ دکھنے کی وجہ سے کوئی مذہبی اہمیت نہیں ہوگی۔ اور ناہی اس کا سوتک کال اثردار مانا جائے گا۔ ایسے میں سوتک کال یا گرہن سے جڑی کسی بھی معلومات یا مذہب سے جڑے کسی بھی معمول یا رواج کا پالن کرنے کے آپ پابند نہیں ہوں گے۔ اس طرح آپ اپنے کام کو حسب معمول انجام دے سکتے ہیں۔

عالمی اثر

سورج گرہن دوان سوریہ اور راہو دونوں ریوتی نکشتر میں ہوں گے۔ اس لیے ریوتی نکشتر کے ذریعہ حکومت کرنے والے حاملین پر اس کا اثر پڑسکتا ہے۔ سال 2024 کا پہلا سورج گہن ہوگا اس دوران ان کو قوت کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ چلیے جانتے ہیں سورج گرہن کا ملک و دنیا پر کیا اثر دیکھنے کو ملے گا۔

سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024

سورج گرہن : جانیں شئر مارکٹ کا حال

ہر طرح کے نجومی حل کے لیے وزٹ کریں۔ آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer