وجے اکادشی 2025

Author: Mohd. Tahir | Updated Mon, 24 Feb 2025 02:22 PM IST

بھگوان وشنو کا آشیرواد پانے کے لئے وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اکادشی تتھی کو سب سے بہتر مانا جاتا ہے۔ ہر مہینے میں دو اکادشیاں پڑتی ہیں جن میں سے ایک وجے اکادشی کی بھی بہت اہمیت ہے۔ یہ اکادشی پھالگن ماہ میں آتی ہے۔ اپنے دشمنوں پر فتح پانے کے لئے اس اکادشی کا ورت کیا جاتا ہے۔ آسٹروسیج کا یہ خاص مضمون آپ کو وجے اکادشی کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دے گا۔


زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

اس مضمون میں وجے اکادشی کی تاریخ، پوجا مہورت اور اہمیت پرانی کہانی کے بارے میں جانکاری دی گئی ہے۔ ساتھ ہی جانیں گے وجے اکادشی پر برج کے مطابق، کیا اُپائی کرسکتے ہیں۔

Read in English - Horoscope 2025

وجے اکادشی کب منائی جاتی ہے

ویدک کلینڈر کے مطابق مہینے کے شکل پکش کی اکادشی تیتھی کو وجے اکادشی منائی جاتی ہے۔ وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اپنے کاموں میں کامیابی پانے اور وجے ہونے کے لیے شردھالو اس اکادشی پر ورت رکھتے ہیں۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025

وجے اکادشی کب ہے

24 فروری پیر کے دن وجے اکادشی پڑ رہی ہے۔ اس دن ورت رکھنے کا وقت 25 فروری 06 بج کر 50 منٹ سے لے کر 9 بج کر 08 منٹ تک رہے گا۔ 23 فروری کو دوپہر 01 بج کر 59 منٹ پر دشمی تاریخ شروع ہوگی۔ اور اس کا خاتمہ اگے دن 24 فروری کو دوپہر 01 بج کر 48 منٹ پر ہوگا۔

وجے اکادشی ورت کی پوجا ودھی

اگر آپ وجے اکادشی پر ورت رکھنا چاہتے ہیں, تو آپ کو ذیل ودھی ودھان سے پوجن اور ورت کرنا چاہیے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

وجے اکادشی ورت کی کتھا

وجے اکادشی کی پرانک کتھا کا تعلق بھگوان رام سے۔ ایک بار دوپر یگ میں پانڈوں کو فالگن اکادشی کی اہمیت کے بارے میں جاننے کی تمنا جگی۔ تب پانڈوں نے بھگوان کرشن سے فالگن اکادشی کے بارے میں پوچھا۔ اس سوال پر کرشن جی نے کہا ہے پانڈو! سب سے پہلے برہما جی نے نارد منی سے فالگن کرشن اکادشی ورت کی کہانی کی اہمیت کے بارے میں جانا تھا۔ ان کے بعد اب آپ اس کی اہمیت جاننے والے ہیں۔

تریتا یگ کی بات ہے جہ جب بھگوان رام نے راون کی قید سے ماتا سیتا کو چڑھانے کے لیے لنکا اور اپنے وشال وارنر سینا کے ساتھ پرستھان کیا۔ اس دوران لنکا اور اور رام کے درمیان ایک وشال ساگر آکھڑا ہوا۔ سبھی سوچ رہے تھے کہ آخر کس طرح سے اس سمندر کو پار کیا جائے گا۔ اس ساگر کو پار کرنے کے اُپائی میں لکشمن جی نے سجھایا۔ " یہاں سے آدھے یوجن کی دوری پر وکدالبھیا منی ور نواس کرتے ہیں, وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر،ان کے پاس اس سمسیا کا اُپائی ضرور ہوگا۔ ' اتنا سنتے ہی بھگوان رام منی ور کے پاس پہنچے اور ان کو پرنام کرتے ہوئے اپنی سمسیا بتائی۔ بھگوان رام کی پریشانی سنتے ہی منی ور نے کہا کہ اگر فالگن ماس کے کرشن پکش کی اکادشی کے دن آپ اور آپ کی پوری سینا سچے دل سے ورت رکھے، تو آپ کو سمدر پار کرنے میں کامیابی مل سکتی ہے۔ اس ورت کو کرنے سے انسان کو اپنے دشمنوں پر جیت ملتی ہے۔

فالگن اکادشی پر منی ور کے ذریعہ بتائی گئی ودھی کے انوسار بھگوان رام کے ساتھ ساتھ پوری سینا نے اکادشی کا ورت کیا اس کے بعد وانر سینا نے رام سیتو کا نرمان کرکے لنکا میں پرستھان کیا۔ اور راون پر وجے حاصل کی۔۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

وجے اکادشی 2025 کا مہتو

پندہ اور سکند پران میں وجے اکادشی کا ذکر ملتا ہے۔ اگر کوئی انسان اپنے دشمنوں سے گھرا ہوا ہے۔ تو اس کو اپنے دشموں کو چھٹکارا پانے کے لیے وجے اکادشی کا ورت رکھنا چاہیے۔

وجے اکادشی کو مہاتمے کا سننے اور پڑھنے ماتر سے ہی سارے پاپ دھ جاتے ہیں۔ اور اعتماد بحال ہوتا ہے۔ جو انسان وجے اکادشی کے دن ورت رکھتا ہے، اس کے مبارک کاموں میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور اس کو وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، من چاہا پھل ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے دکھوں کا بھی ناش ہوتا ہے۔ اس شوبھ دن پر ورت رکھنے سے وشنو خوش ہوتے ہیں۔

وجے اکادشی پر کیا کرنا چاہیے

وجے اکادشی پر یہ کام کرنا شوبھ رہتا ہے۔

وجے اکادشی پر کیا کریں اور کیا نہ کریں

وجے اکادشی موقع کچھ نیموں کا پالن کرنا ضروری ہے جیسا کہ:

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

اکادشی کے ورت میں شام کے سمے کیا کھائیں

وجے اکادشی کا ورت 24 گھنٹے کے لیے ہوتا ہے۔ اور اس ورت کا پارن دوادش تیتھی پر کیا جاتا ہے۔ اکادشی تیتھی پر آپ شام کے سمے پھل اور ناریل، کٹوٹ کے آٹے، آلو، سابودانہ، شکرکند، اور دودھ سے بنی چیزیں کھا سکتے ہیں۔ وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، شام کے وقت نمک کا سیون کرنے سے بچیں۔ آپ اکادشی کے ورت میں بادام اور کالی مرچ کا پریوگ کرسکتے ہیں۔

وجے اکادشی ورت کے نیم

وجے اکادشی ورت کرنے کے فائدے

بھگوان وشنو کو خوش کرنے اور دشنوں پر جیت درج کرنے کے لیے وجے اکادشی کا ورت رکھا جاتا ہے۔ ودھی ودھان سے اس ورت کرنے سے زندگی کے تمام میدانوں میں شوبھ پھل ملتے ہیں۔ وجے اکادشی پر وشنو جی کی اپاسنا کرنا اور ورت کرنے سے وجے ملتا ہے۔ یہ ورت انسان کی زندگی میں کامیابی لے کر آتا ہے۔ اور اس کا موکش کا راستہ کھل جا تا ہے۔

وجے اکادشی پر پوری شردھا کے ساتھ ورت رکھنے سے انسان کو اپنے پورا جنم کے پاپوں سے مکتی مل جاتی ہے۔ اس دن بھگوان وشنو کے منتروں کا جاپ کیا جاتا ہے۔ اور کتھا پڑھی جاتی ہے۔ اس سے سکاراتمک اورجا کا سنچار ہوتا ہے۔ اور جیون جینے کی شکتی ملتی ہے۔ وجے اکادشی کا ورت رکھنے سے ذہنی شانتی ملتی ہے۔ اور روحانی میدان میں ترقی ملتی ہے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

وجے اکادشی پر جیوتشی اُپائی

شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج

وجے اکادشی پر راشی انوسار اُپائی

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. وجے اکادشی کب ہے 2025 میں؟

24 فروری کو وجے اکادشی ہے۔

2. وجے اکادشی کی کیا اہمیت ہے؟

اس دن ورت رکھنے سے سروتر وجے ملتی ہے۔

3. وجے اکادشی کے دن کیا کھانا چاہئے؟

کُٹو کا آٹا اور سابودانہ کھا سکتے ہیں۔

Talk to Astrologer Chat with Astrologer