Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

آئندہ ہفتہ وار برج عقرب اردو میں- Scorpio Horoscope in Urdu

13 May 2024 - 19 May 2024
مشتری کے ساتویں گھر میں ہونے سے، اس ہفتہ آپ کی صحت حسب معمول سے بہتر رہے گی، جس کی وجہ سے آپ تازگی محسوس کریں گے۔ یہ وہ وقت ہوگا جب آپ اپنے خوش مزاج رویہ سے، دوسروں کے ساتھ کھل کر ہنسی مذاق کرتے بھی نظرآئیں اس ہفتہ ممکن ہے کہ تجارت میں آپ کو اچھا منافع ہوگا۔ جس سے آپ کوئی بڑا مالی منافع کمانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ لیکن پیسوں کی ہوس کے معاملہ میں آپ کو تھوڑا احتیاط برتنا ہوگا۔ اس صورت حال میں جلدبازی میں مال سے جڑا کوئی بھی فیصلہ نہ لیں۔ خاص طور سے جب اہم ترین مالی و معاشی سودوں کے دوران مول بھاؤ کریں، تو آپ کو تھوڑا وقت نکالتے ہوئے، مناسب ڈھنگ سے غوروفکرکرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس ہفتہ گھرپرکسی شخص کی نقل مکانی ممکن ہے۔ یا ایسا امکان پیدا ہوتا نظرآرہا ہے کہ آپ اپنے موجودہ رہائش سے کہیں دور رہنے جانے کا پلان کریں۔ اس ہفتہ آپ اپنی مصروف زندگی سے کچھ وقت نکال کر اپنے خاندان کو دیں گے اوراہل خانہ سے جڑے کسی فیصلہ پر رائے مشورہ دیتے نظرآئیں گے۔ اگر آپ کسی افسر یا انویسٹرسے ملاقت کی غرض سے پہلے سے ہی کوئی کوشش کررہے تھے، تو اس ہفتہ اچانک سے کسی قریبی دوست کی مدد سے ان سے ملاقات ممکن ہے۔ لہذا خود کو اس لیے پہلے سے ہی تیار کرتے ہوئے، اپنے علم کو بڑھائیں، ورنہ ان کے سوالات آپ کا منھ بند کرتے ہوئے، ان کے ہی سامنے آپ کو بےوقوف ثابت کرسکتے ہیں۔ اس دوران، آئی ٹی، انجنئرنگ وغیرہ کی پڑھائی کرنے والے طلباء، کم محنت کے بعد بھی اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔ کیوں کہ ملاپ بن رہے ہیں کہ اس دوران آپ جو بھی امتحان دیں گے۔ اس میں آپ کو اچھے نمبرات حاصل ہوتے ہوئے، اپنے کردار کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا۔

اُپائی: روز 27 بار " اوم بھومائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers