برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ - Virgo Weekly Horoscope in Urdu
6 May 2024 - 12 May 2024
گھروخاندان اور نجی زندگی میں جاری کمشکش حالات، آپ کو اندر سے مایوس اور مضطرب کرسکتے ہیں۔ حالانکہ اس دوران آپ اپنی بے چینی کو دوسروں سے چپھاتے نظرآئیں گے، جس سے آپ کے مزاج میں تھوڑی شدت کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ مشتری کے نویں گھر میں موجود ہونے کی وجہ سے، اس ہفتہ نوکری پیشہ حاملین کی آمدنی میں، اضافہ ہونے کے ملاپ بن رہے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ان کو کچھ معمولی سرمایہ کاریوں میں اپنے پیسہ خرچ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے، کیوں کہ اس سے ہی ان کو مالی فائدہ ملنے کا امکان بنے گا۔ اور وہ اپنے مستقبل کو محفوظ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ راہو کے ساتویں گھر میں موجود ہونے کی وجہ سے، اس ہفتہ آپ کا شراب مانند نشیلی چیزوں کا استعمال کرنا، آپ کے خاندان کے امن کو بگاڑ سکتا ہے۔ لہذا گھر میں امن برقرار رکھنے کے لیے ہر طرح کی بری عادتوں میں سدھار کریں، ورنہ آپ کے گھر کے افرادوں کے ساتھ آپ کے تعلقات میں خراب اثر صاف نظر آئے گا۔ اس ہفتہ آپ کو کیرئر میں آپ کو ہرحالت میں، قسمت کا ساتھ ملے گا۔ جو اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس وقت سینئئرافسران سے ، مناسب تعریف وتعاون بھی حاصل ہوگا۔ وہیں آپ میں سے کچھ لوگ اس دوران، اپنے خواہش کے مطابق منصب میں ترقی حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ ک برج طلباء کو تعلیم کے میدان میں اس ہفتہ، اچھے نمبرات حاصل کرنے کے لیے محنت نہیں کرنی ہوگی۔ یعنی آپ اس دوران کم محنت کے بعد بھی حسب معمول سے زیادہ اچھے نمبرات حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔
اُپائی: آپ روز " اوم نمو نارائن" منتر کا جاپ کریں۔
اُپائی: آپ روز " اوم نمو نارائن" منتر کا جاپ کریں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
AstroSage TVSubscribe
- Horoscope 2024
- राशिफल 2024
- Calendar 2024
- Holidays 2024
- Chinese Horoscope 2024
- Shubh Muhurat 2024
- Career Horoscope 2024
- गुरु गोचर 2024
- Career Horoscope 2024
- Good Time To Buy A House In 2024
- Marriage Probabilities 2024
- राशि अनुसार वाहन ख़रीदने के शुभ योग 2024
- राशि अनुसार घर खरीदने के शुभ योग 2024
- वॉलपेपर 2024
- Astrology 2024