علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

علم الاعداد ہفتہ زائچہ اپریل 28 سے 04 مئی 2024 : یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ اپریل 14 سے 20 اپریل 2024کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔

: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ ( اپریل 28 سے 04 مئی 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین بہت سلجھے اور پابند لوگ ہوتے ہیں۔ اور انھیں گنوں کی مدد سے زندگی میں کامیابیوں کی منزل طے کرتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ کے سفر کے ملاپ بن رہے ہیں۔ آپ اپنے کیرئر کو لے کر بہت منظم رہنے والے ہیں۔ اس دوران آپ کو مذہبی سفر پر جانے کا امکان ہے۔ اور یہ سفر آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے درمیان آپسی تال میل بہت اچھا رہنے والا ہے۔ جس سے آپ کے رشتے میں میٹھاس آئے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر،شریک حیات کے ساتھ اچھی بات چیت ہونے کی وجہ سے آپ خوش ہوں گے۔ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں باہر گھومنے جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ اس دوران آپ کے لیے یادگار بن جائے گا۔ آپ کے اوپر خاندانی ذمے داریاں بڑھ جائیں گی۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ پڑھائی میں پیشہ ور طریقہ سے آگے بڑھیں گے۔ اس طرح آپ کچھ مثبت قدم بھی اٹھائیں گے۔ اس دوران کومٹیشن ایکزام میں حصہ لینا بھی آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ اور امتحان میں آپ کی اچھے مارکس حاصل کرنے کا امکان ہے۔

پیشہ ور زندگی: آپ نوکری میں بہترین مظاہرہ کریں گے۔ وہیں پبلک سیکٹر میں کام کرنے والوں کے لیے یہ شاندار وقت رہے گا۔ کاروباریوں کو آوٹ ڈور ڈیل کے ذریعہ سے بڑا منافع ہونے کے اشارے ہیں۔ آپ نئی ساجھے داری میں کاروبار کرسکتے ہیں۔ اور آپ کا یہ قدم فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ آپ کو اپنے بزنس سے اچھا منافع ملنے کے امکان ہیں۔ اور یہ آپ کی امید سے زیادہ ہوسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ جو جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ مسلسل ورزش سے آپ کو صحت مند رہنے میں مدد ملے گی۔ اور آپ صحت مند زندگی کا مزہ لیں گے۔ آپ اپنے کام کے سلسلہ میں زیادہ سرگرم رہیں گے۔ جس سے آپ کو جسمانی طور سے صحت مند رہنے میں مدد ملے گی۔

اُپائی: روز 21 بار ' اوم بھاسکرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 2 والے اس وقت تھوڑا کنفیوز رہیں گے۔ اس وجہ سے یہ اہم ترین فیصلے لینے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اس دوران لمبی دوری کے سفر بہت زیادہ کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور ان سفر سے آپ کو بہت فائدہ ملنے کے امکان ہیں۔ بعض دفعہ آپ کی انٹیوشن پاور بہت مضبوط ہوجائے گی۔ اور اس کا استعمال کرکے آپ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ پارٹنر کے ساتھ بحث ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ کو بچنا ہوگا۔ اس ہفتہ رشتے میں رومانس کو بڑھانے کے لیے آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ تال میل بٹھا کر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ شریک حیات کے ساتھ کہیں سفر بھی جا سکتے ہیں۔ اور اس سفر سے آپ کو کافی راحت محسوس ہوگی۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں سے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ جس سے کام کے میدان میں آپ کے لیے رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ اس سے بچنے کے پیش نظر آپ کو کچھ الگ کرنے اور اپنے مکان عمل میں بہترین مثال پیش کرنے کی ضرورت ہے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ کو اس وقت کھانسی ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس لیے آپ کو اپنی جسمانی صحت پر بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ آپ کو رات میں نیند نہ آنے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔ آپ کو ایسا لگ سکتا ہے کہ آپ کا دم گھٹ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو تھوڑی پریشانی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: روز 20 بار ' اوم چندرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 3 والے لوگوں کا روحانیت میں بڑا شوق رہتا ہے۔ اور مذہبی کاموں میں مشغول رہتے ہیں۔ یہ لوگ کئی طرح کی زبانیں بولنے اور سیکھنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اور اپنی اس خوبی کی وجہ سے بہت آگے بڑھتے ہیں۔ یہ لوگ اس وقت کھلے خیالوں والے رہیں گے۔

محبتی زندگی: آپ کے من میں اپنے پارنٹر کے ساتھ پیار جگ سکتا ہے۔ اور آپ دونوں ایک دوسرے کو اپنے خیالوں کے بارے میں بتائیں گے۔ جس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ بیدار ہوگی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ اپنے خاندان میں ہونے والے کسی مبارک کام میں اپنے پارنٹرسے بات چیت بھی کرسکتے ہیں۔

تعلیم: طلباء کے لیے یہ ہفتہ بہت ہی شاندار رہے گا۔ آپ اچھے سے پڑھائی کریں گے۔ اور پیشہ ورانہ طور سے آگے بڑھیں گے۔ منجمنٹ اور کامرس جیسے میدان آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ یہ موضوعات آپ کے فیصلہ لینے کی صلاحیت میں سدھار لا سکتے ہیں۔ جس کا استعمال آپ اپنی زندگی میں کر سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ عدد 3 والوں کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ اور ان موقعوں سے آپ کافی خوشی محسوس کریں گے۔ ان نئے موقعوں میں آپ اپنے ہنر قابلیت کا مظاہرہ کریں گے۔ کاروباری اپنے رائولس سے آگے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ اور ان کو کڑی ٹکر دیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ کے اندر جوش وخروش پیدا ہوگا۔ جس کا مثبت اثر آپ کی صحت پر دیکھنے کو ملے گا۔ آپ اس وقت بہت زیادہ مثبت محسوس کریں گے، جس سے آپ تندرست رہیں گے۔

اُپائی: روز 21 بار ' اوم گروے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 4 کے حاملین بڑے جنونی مزاج کے ہوتے ہیں۔ اس جنونی خوبی کی وجہ سے زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔ ان کو لمبی دوری کے سفر کرنا اچھا لگتا ہے۔ کھیل وغیرہ میں شوقین ہوتے ہیں۔ کیرئر سے متعلق سفر کرسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس دوران آپ اور آپ کے شریک حیات کے درمیان غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان بحث ہونے کے امکان ہیں۔ تکبر سے متعلق مسائل کی وجہ سے آپ کے رشتے میں ترشی آنے کے اشارے ہیں۔

تعلیم: اس وقت طلباء کا ذہن پڑھائی سے بھٹک سکتا ہے۔ جس سے آن کی توجہی میں کمی آسکتی ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، اس صورت میں اس ہفتہ آپ کو اپنے پڑھائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔ پڑھائی میں آپ کو نئے پروجکٹ مل سکتے ہیں۔ اور آپ کا زیادہ تر وقت اسی میں گزرنے والا ہے۔ اس وقت آپ کو پڑھائی میں تھوڑی پریشانی ہوسکتی ہے۔

پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں آپ نے جو محنت کی ہے اس کو پہچان نہ ملنے کی وجہ سے اپنی موجودہ نوکری کے سلسلہ میں تھوڑا ناخوش رہ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو مایوسی محسوس ہوسکتی ہے۔ وہیں بزنس کرنے والوں کو ڈیل کے ذریعہ سے اچھا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔ اگرآپ ساجھے داری میں کاروبار کرتے ہیں، تو آپ کی اپنے بزنس پارنٹر سے ان بن ہوسکتی ہے۔

صحت: آپ کو اس ہفتہ سردرد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ اور اس سے بچنے کے لیے آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آپ کو پیروں اور کندھوں میں درد ہونے کا خطرہ ہے۔ لہذا آپ کو جسمانی ورزش کرنے کی ضرورت ہے۔

اُپائی: منگل وار کے دن ماں درگا کو پرسنن کرنے کے لیے یگ - ہون کریں

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگوں کا شوق سٹہ بازی اور پیسہ کمانے میں ہوتا ہے۔ یہ اپنے ہرکام میں اچھا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس دوران لمبے سفر میں آپ کا شوق پیدا ہوگا۔ اور اس سفر کا مقصد بھی پورا ہوگا۔ یہ حاملین شئر مارکیٹ میں اپنی دلچسپی جتا سکتے ہیں۔ اور اس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: آپ اپنے پارنٹر کو اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے منانے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ کے ہی گھرکا کوئی فرد آپ کی عزت کو خراب کرسکتا ہے۔ جس کا اثر آپ کے شریک حیات اور آپ کے رشتے پر پڑے گا۔ حالانکہ اس سب کے باوجود آپ کے اور پارنٹر کے درمیان صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔

تعلیم: چارٹرڈ اور فینانشیل جیسے موضوعات آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوسکتے ہیں۔ اور ان موضوعا ت کی مدد سے آپ ترقی کریں گے۔ آپ جو بھی پڑھائی کررہے ہیں اس میں بہت زیادہ لوجکل باتوں کا خیال رکھیں گے۔ آپ کی صلاحیت میں چارچاند لگیں گے۔ اور آپ کی پڑھائی میں آپ کو راہنمائی ملے گی۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری پیشہ حاملین کو اپنے کام کے سلسلہ میں بہت زہادہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور ان سفر سے آپ کے خواب پورے ہوں گے۔ آپ کو نئے پروجکٹ ملنے کے امکان ہیں۔ اور اس میں کڑی محنت اور ایمانداری سے کام کرنے کے پیش نظر آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ آپ کو آگے بھی نئے پروجکٹس ملتے رہیں گے۔ کاروباری اس وقت اپنی ساجھے داری سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، اس ہفتہ آپ خود کو صحت مند محسوس کریں گے۔ آپ کے اندر جوش وخروش بڑھنے کی وجہ سے آپ کی صحت بھی اچھی رہنے والی ہے۔ لیکن تناؤ کی وجہ سے آپ کو نسوں سے متعلق پریشانی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: روز 108 بار ' اوم بدھائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

ع لم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس عدد کے لوگ زیادہ تر جنونی اور رومانٹک ہوتے ہیں۔ یہ اپنے اندر اس جنون کو بڑھانے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ اس دوران سفر میں آپ کا بڑا شوق رہے گا۔ آپ کا مزاج ہنس مکھ رہے گا۔ اور آپ زندگی میں کچھ شاندار حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پانٹر کے درمیان رومانس بڑھے گا۔ اس صورت حال میں آپ دونوں کے درمیان تال میل بنا رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کے شریک حیات کے ساتھ رشتے میں میٹھاس رہے گی۔ اور آپ دونوں کا رشتہ مضوط ہوگا۔

تعلیم: اس وقت آپ تعلیمی میدان میں ترقی کریں گے۔ سافٹ وئیر ٹسٹنگ اور ملٹی میڈیا جیسے موضوعات کی پڑھائی کرنے والے زبردست کامیابی ملنے کے ملاپ بنیں گے۔ آپ تعلیم کے میدان میں اپنی جگہ بنانے اور عزت پانے میں کامیاب ہوں گے۔ وہیں طلباء کو غیرملک سے بھی شاندار اور سنہرے موقع حاصل ہوں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو اس دوران سافٹ وئیر سے متعلق پروجکٹ زیادہ ہی ملنے کے امکان ہیں۔ اور اس سے آپ کی خواہش کی تکمیل ہوگی۔ آپ کو ان پروجکٹس میں کامیابی ملے گی۔ ساتھ ہی آپ کو نوکری میں انسینٹو اور منصب میں ترقی ملنے کا امکان ہے۔ وہیں ساجھے داری میں کاروبار کرنے والے لوگوں کو اپنے پارنٹر کے ساتھ فائدہ حاصل ہوگا اور وہ آپ کے کاروبار کو کامیاب بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔

صحت: کسی الرجی کی وجہ سے آپ کا پیٹ خراب ہوسکتا ہے۔ حالانکہ آپ کو صحت سے جڑا کوئی بڑا مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ اپنی صحت کو بہتر کرنے کے لیے آپ کو یوگا اور دھیان کرنے کی ضرورت دروپیش ہے۔

اُپائی: روز 33 بار " اوم بھارگوے نما" منتر کا جاپ کریں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 7 والے ہر کام کو کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اور یہ ایک آل راؤنڈر کی طرح کام کرتے ہیں، ساتھ ہی ان کا شوق کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے میں رہتا ہے۔ ان حاملین کے اندر تمام خوبیاں ہوتی ہیں۔ اور اس سے یہ اپنی عقل کو تیز کرنے میں کامیاب رہتے ہیں، آپ کو اس وقت زیادہ کام کی وجہ سے زیادہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔

محبتی رشتہ: آپ کے اور پارنٹر کے درمیان دوریاں آسکتی ہیں۔ اور آپ کے دل میں الگ ہونے کا خیال پیدا ہوسکتا ہے۔ جس سے آپ دونوں میں اختلاف نظرآئے گا۔ یہ آپ دونوں میں بحث کی وجہ بن سکتا ہے۔ آپ کی شادی شدہ زندگی کا امن و چین خراب ہوسکتا ہے۔ آپ کو اپنے رشتہ کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

تعلیم: اس ہفتہ قانون ، فلسفلہ، روحانی موضوعات وغیرہ میں اعلیی تعلیم حاصل کررہے طلباء کے لیے تھوڑی مشکل رہے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ اچھے مارکس حاصل کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ طلباء کی پڑھائی سے توجہ بھٹک سکتی ہے۔ طلباء کے ساتھ تعلیم میں مقابلہ بڑھ سکتا ہے۔ آپ کو اپنی مرضی کے خلاف سفر کرنا پڑسکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں سے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ کام کا دباؤ بڑھنا اور کام میں شوق نہ پیدا ہونا اوریہ آپ کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ آپ کو اپنے اندر کام کے سلسلہ میں دلچسپی پیدا ہوسکتی ہے۔ اس طرح سے آپ خوشی بھری زندگی گزاریں گے۔ وہیں کاروبارویں کو اپنے مد مقابل کو کڑی ٹکر دینے کے لیے صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔ آپ کے پاس منافع کمانے اور دوسروں کے سامنے اپنی صلاحیت ثابت کرنے کا بس ایک ہی طریقہ ہوگا۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ کو اس ہفتہ کسی الرجی کی وجہ سے سن برن ہوسکتا ہے۔ اور آپ جن مسائل کا سامنے کررہے ہیں ان سے باہر نکلنے کے لیے آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم کیتوے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے لوگ خود میں شامل ہوکر کام کرتے ہیں۔ اور اکثر ضدی ہوتے ہیں۔ یہ اپنا کام کرتے ہوئے وقت پر اپنا مقصد پورا کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔ یہ حاملین اپنے لیے مقصد کی تکمیل کرتے ہیں اور ان کو وقت پر پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

محبتی رشتہ: آپ کے پارنٹر کے درمیان آپسی سمجھ اچھی رہے گی۔ جس سے آپ دونوں کا رشتہ بھی مضبوط ہوگا۔ آپ اپنی شریک حیات سے کھل کر بات کر پائیں گے۔ آپ زندگی کے اچھے اور برے پہلوؤں کو سمجھ پائیں گے۔ اور آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ زندگی کا مزہ لیں گے۔

تعلیم: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ پڑھائی میں شاندار اچھے نمبرات حاصل کریں گے۔ اور اعلیٰ نمبر حاصل کرنے پر آپ قائم رہیں گے۔ آپ ریسرچ یا پی ایچ ڈی کی پڑھائی کررہے ہیں۔

پیشہ ورانہ زندگی: نوکری پیشہ لوگ اپنے کیرئر میں اعلیٰ مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کو کسی نئے پروجکٹ کے لیے خاص انسینٹیو مل سکتا ہے۔ کیوں کہ یہ پروجکٹ آپ وقت پورا کرپائیں گے۔ مکان عمل میں آپ کی شان اور شہرت بڑھے گی۔ اور ساتھ ہی کام کو لے کر آپ پر بھروسہ بڑھے گا۔ کاروبار کی پرانی حکمت عملیوں کو چھوڑ کر آپ نئی حکمت عملیاں اختیار کرسکتے ہیں۔

صحت: اس وقت آپ جوش و خروش سے بھرپور محسوس کریں گے۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔ اور آپ کا اعتماد بھی بڑھ جائے گا۔ آپ کو سردرد اور پیٹ درد جیسے مسائل گھیر سکتے ہیں۔ لیکن کوئی بڑی بیماری کا امکان نہیں ہے۔

اُپائی: شنی کو پرسنن کرنے کے لیے شنی وار کے دن یگ ہون کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 9 کے حاملین اصولی اور منجمنٹ سکسل سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اور یہ ان صلاحیتوں کو فروغ دینے پر کام کرتے ہیں۔ یہ حاملین اصولوں اور اعلیٰ قیمتوں پر چلنا پسند کرتے ہیں۔ اور یہ ان کی شخصیت کی سب سے بڑی خوبی ہوتی۔ اور انھیں خوبیوں کے ساتھ یہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنتے ہیں۔

محبتی زندگی: رشتے میں محبت کم ہونے کی وجہ سے آپ کے اور پارنٹر کے درمیان فاصلے قائم ہوسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ دونوں کا رشتہ کمزور رہ سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ اور ساتھی کے درمیان آپسی سمجھ کی کمی دیکھنے کو ملے گی۔ خاندان میں جاری تنازع میں آپ کی اپنے رشتوں کے تئیں دلچسپی تھوڑی کم ہوسکتی ہے۔

تعلیم: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر،اگرآپ پروفیشنل سٹیڈیز، ویزوول کمیونیکیشن، ملٹی میڈیا، اور سافٹ وئیر ٹسٹینگ وغیرہ موضوعات کی پڑھائی کررہے ہیں تو آپ ان میدانوں میں بلندیوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس وقت آپ کو کچھ پروجکٹ پر کام کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن آپ کو اس میں کامیابی ملنے کے آثار بہت کم ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین کے سنئر افسروں اور تعاون کرنے والوں سے گہما گہمی ہوسکتی ہے۔ اپنے کام کو پہچان نہ ملنے کی وجہ سے سنئرافسروں سے آپ کے رشتے خراب ہوسکتے ہیں۔ اس صورت میں ترقی اور آمدنی کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے دل میں نوکری بدلنے کا خیال آسکتا ہے۔ کوشش کرنے پر آپ کو غیرملک میں نوکری ملنے کا امکان ہے۔ اور اس سے آپ کے سارے خواب پورے ہوجائیں گے۔ کاروباریوں کو اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کی طرف سے کڑی ٹکر دیکھنے کو ملے گی۔ جس سے آپ کو بہترین منافع کمانے میں مدد ملے گی۔ وہیں ساجھے داری میں کاروبار کرنے والے لوگوں کا اپنے بزنس پارنٹر کے ساتھ رشتہ بگڑ سکتا ہے۔ کاروبار کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے پارنٹر کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ لیکن آپ کے لیے ایسا کرپانا تھوڑا مشکل رہ سکتا ہے۔

صحت: اس عدد 9 کے حاملین کی صحت اوسط درجہ رہنے والی ہے۔ اس وقت کچھ نہ کچھ کھانے کی عادت یا کھان پان ٹھیک طرح سے نہ کرنے کی وجہ سے آپ کو ڈائبٹیز ہوسکتی ہے۔ اس ہفتہ آپ کی امیونٹی کمزور رہ سکتی ہے۔ آپ کے اعتماد میں بھی گراوٹ دیکھنے کو مل سکتی ہے، جو کہ آپ کے صحت سے جڑے مسائل کی چیپٹ میں آنے کی سب سے بڑی وجہ رہ سکتا ہے۔

اُپائی: روز 27 بار ' اوم بھومائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer