برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال (25 اپریل 2024)

سیاروں کے شہزادے عطارد 25 اپریل 2024 کی شام 05 بج کر 49 منٹ پر برج حوت میں سیدھی چال چلیں گے۔ آسٹروسیج کا یہ آرٹیکل آپ کو برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال (25 اپریل 2024) کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کرے گا۔ اور اس ہونے والے بدلاؤ کے متعلق بات کریں گے۔ اس کے علاوہ ہم یہاں پیش گوئیوں کے ساتھ ساتھ عطارد کے خراب اثرات کو کم کرنے کے لیے بہت بہترین اُپائی بتائٰیں گے۔ جن کی مدد سے آپ آنے والے وقت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس کے بارے میں جاننے سے پہلے ہم بات کریں گے ، ویدک علم نجوم می عطارد کا سیارہ کا اہمیت کیا ہے۔

برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال (25 اپریل 2024)

آپ کی کنڈلی میں عطارد کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

اگر سیارہ عطارد کے بارے میں بات کی جائے، تو سیارہ عطارد کو تمام نو سیاروں میں بادشادہ سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس کا درجہ ایک شہزادہ کے مانند ہے۔ اور کنڈلی میں جن گھروں کے مالک ہیں اور جن گھروں میں جلوہ افروز ہوتے ہیں، ان کے مطابق نتیجہ بخشنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ اگر یہ نامبارک گھروں میں بیٹھ کر بے رحم سیاروں سے تعلق قائم کریں، تو نا مبارک پھل ہی دیتے ہیں۔ وہیں اگر مبارک گھروں میں مبارک گرہوں کے ساتھ ہوں تو بہت زیادہ مبارک پھل حاصل ہوتے ہیں۔

یہ زائچہ آپ کے برج قمری یعنی برج ولادی پر مبنی ہے۔ اپنا شخصی برج جاننے کے لیے ابھی کلک کریں۔ برج قمری کیلکولیٹر

کسی بھی شخص کی کنڈلی میں سیارہ عطارد کمزور ہوتا ہے تو اس کو سانس لینے میں دشورای ہوتی ہے۔ اور پھیپھڑوں سے جڑے امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال ہورہی ہے اس کے پیش نظر، نورسیاروں میں عطارد کو شاعر کا درجہ حاصل ہے۔ کیوں کہ ان کے پاس ادب سیکھنے سے متعلق ذخیرہ ہے۔ عطارد سیارہ کا تعلق تعلیم سے ہے۔ جب یہ جوزا و سنبلہ میں ہوتے ہیں کیوں کہ ان دونوں ہی برج میں پر ہی عطارد کی حکومت ہے۔ ایسے حاملین عقل مند ہوتے ہیں۔

حوت میں عطارد کی سیدھی چال

عطارد 25 اپریل کی شام 05 بج کر 49 منٹ پر مشتری کے برج میں سیدھے چلنے کے لیے تیار ہیں۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کے حوالے سے،جیسے کہ ہم اوپر تذکرہ کر چکے ہیں کہ حوت عطارد کا نیچ برج ہے۔ جس کی وجہ سے اس کے حاملین کے فیصلہ کرنے کی طاقت پر اثر پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ کوئی ایک فیصلہ پر نہیں پہنچ پائیں گے۔ آپ کی عقل اور سیکھنے کی طاقت کمزور ہوجائے گی۔ اور ایسے میں یہ آپ کو مثببت نتائج بخشنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔

To Read in English Click Here: Mercury Direct In Pisces (25 April 2024)

سیارہ عطارد برج حوت میں سیدھا: برج کے مطابق، اثرات اور علاج

برج حمل

کیرئر کے سلسلہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور ان میں کچھ لوگوں کا کسی دوسری جگہ پر ہونے والے تبادلہ پر روک لگ سکتی ہے۔ اور آپ اس بات سے ناخوش دکھائی دے سکتے ہیں۔ مثبت پہلو کی بات کریں تو ان حاملین کو غرمتوقع طور سے مالی فائدہ کے ملاپ بنیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کو وراثتی جائیداد کی شکل میں مال حاصل ہوگا۔ لیکن بھر بھی آپ کے اخراجات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ عطارد کی سیدھی چال کے دوران آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی، جو کہ آپ کے لے بے حد ضروری ہوگا۔ تاکہ چیزیں سہی رخ پر آگے بڑھ سکیں۔ نوکری کا دباؤ زیادہ ہوسکتا ہے۔ آپ کو اپنے سنئرس سے سراہنا نہ ملنے کا امکان ہے۔ ایسے میں ترقی اور اضافہ پانے کی چاہت میں آپ نوکری میں بدلاؤ کرنے کی سوچ سکتے ہیں۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،جن حاملین کا کاروبار ہے، ان کو اس دوران اوسط درجہ فائدہ حاصل ہوگا۔ معاشی کی بات کریں تو آپ کو تمام کوششیں کرنے کے باوجود اوسط درجہ مال حاصل ہوگا۔ اس دوران آپ سرمایہ کاری جیسے بڑے لینے سے بچیں، جوکہ آپ کے لیے بے حد ضروری ہوگا۔

پارنٹر کے ساتھ اچھے رشتے قائم رکھنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے گھر وخاندان میں تکبر کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ ان مسائل سے جتنا ہوسکے دوری بنا کر رکھیں۔ اور اپنے تنازع کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ اس دوران آپ کو گھر کے افراد سے بات چیت کرتے وقت الفاظ کو بڑا سوچ سمجھ کر بولنا ہوگا۔ ورنہ مسئلے مزید بڑھ جائیں گے۔ آپ کو اپنے بھائی بہنوں کی صحت پر اچھا خاصا مال خرچ کرنا پرسکتا ہے۔ اور یہ آپ کی فکر کا باعث بنے گا۔ اس کے علاوہ آپ کو تھوڑے مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ آپ کی زندگی میں بدامنی چھا سکتی ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں خوشیاں غائب رہیں گی تو آپ کو اپنی صحت برقرار رکھنے میں پریشانی آئے گی۔

اُپائی: شنی وار کے دن راہو گرہ کے لیے یگ / ہون کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

برج ثور والوں کو اپنے کیرئر میں بدلاؤ لانے کی سوچنا ہوگا۔ تو انھیں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے کیرئر میں ترقی کے ساتھ ساتھ سکون واطمینان بھی ملے گا۔ غیرملک سے بھی آپ کو سنہرے موقع حاصل ہونے کے ملاپ بنیں گے۔ ایسے موقع آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔ اس مدت میں آپ جو بھی کام کریں گے۔ اس سے آپ کو خوشی نظرآئیں گے۔ اور یہ آپ کے اندر موجود خود اعتمادی کی وجہ سے ممکن ہوگا۔ ان حاملین کو مال بہتر طریقہ سے حاصل ہوگا۔ ایسے میں آپ بچت کرنے کے قابل ہوں گے۔ جس سے آپ کی معاشی حالت مضبوط ہوگی۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو ان لوگوں کے رشتہ پارنٹر کے ساتھ میٹھے رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کا تال میل شاندار رہے گا۔ اس دوران آپ شریک حیات کی تمناؤں کو پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔ اور اس کے نتیجہ میں، آپ دونوں اچانک سے کہیں باہر گھومنے جا سکتے ہیں۔ آپ کا رشتہ محبت اور بھائی چارہ بھرا رہے گا، جو دوسروں کے لیے مثال بنے گا۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،اس کے علاوہ آپ آپ کے اور پارنٹر کے درمیان آپسی سمجھ بہتر رہے گی۔ عطارد برج حوت میں سیدھی چال چلیں گے، اس کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ آپ ہشاش بشاش رہیں گے۔

اُپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کے لیے یگ - ہون کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

برج جوزا والے عقلمند ہوتے ہیں، اور ان میں صلاحیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔ ان لوگوں کا شوق سنگیت میں اور منورنجن میں رہے گا۔ ساتھ ہی یہ حاملین نئی نئی چیزوں کو سیکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ اور ان کا جھکاؤ علم کو بڑھانے میں ہوتا ہے۔ ان کے اندر کئی گن چھپے ہوتے ہیں۔ جن کو یہ وقت کے ساتھ بڑھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ جوزا والوں کا سینس آف ہیومر کافی اچھا ہوتا۔ کیرئر کے معاملہ میں اس دوران آپ کو نئے موقع ملیں گے۔ جو آپ کے لیے شاندار ثابت ہوں گے۔ اور اس وجہ سے آپ خوش نظر آئیں گے۔ ان حاملین کو غیرملک سے بھی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔ کاروبار کرنے والے لوگوں کو اچھا منافع حاصل ہوگا۔ ممکن ہے کہ اس دوران آپ کو نئے موقعوں حاصل ہوں۔ جو آپ کے لیے شاندار ہوں گے۔ اور ایسے میں آپ خوش نظرآئیں گے۔ اس دوران آپ ایک کامیاب بزنس مین کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ اپنے رائلوس کو کڑی ٹکر دے سکتے ہیں۔ اس دوران آپ کی معاشی حالت اچھی ہوگی جس سے آپ پیسوں کی بچت کرنے کی سوچ سکتے ہیں۔

برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،پارنٹر کے ساتھ آپ کا رشتہ بہت اچھا رہے گا۔ اور یہ بہتر آپسی سمجھ کی وجہ سے ہوگا۔ اس دوران آپ اور آپ کا ساتھی ایک دوسرے کے ساتھ دل کھول کر بات کریں گے۔ جس سے آپ کا رشتہ مضبوط بنا رہے گا۔ لیکن دل میں تکبر پیدا ہونے والا ہے۔ اس دوران آپ کی صحت کافی اچھی رہے گی جو آپ کو مضبوط قوت ارادی اور پرامید رویہ کی وجہ سے ہوگی۔ اس دوران آپ کے اندر ہمت کوٹ کوٹ کر بھری ہوگی۔ آپ فٹ شریر کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھنے میں کامیاب رہیں گے۔

اُپائی: پرتی دن وشنو سہشرانام کا پاٹھ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

اگر آپ ٹرویل کے میدان میں کیرئر بنانے کی سوچ رہے ہیں، تو عطارد کی سیدھی چال آپ کے لیے سنہرے موقع حاصل کرسکتی ہے۔ آپ کو غیرملک سے نوکری کے موقع حاصل ہونے کے امکان ہیں۔ وہیں نوکری کے میدان میں جو حاملین کسی کام میں زبردست محنت کررہے تھے وہ داد نہ ملنے کی وجہ سے مایوس ہوسکتے ہیں۔ جو حاملین کاروبار کررہے تھے ان کو نقصان جھیلنا پڑرہا تھا۔ حالانکہ اب اؤٹ سورسنگ، یا غیرملک میں بزنس کرنے والے اچھے فائدے کمانے کے قابل ہوں گے۔ حالانکہ اس برج کے دیگر لوگوں کو کاوربار کے میدان میں زیادہ فائدہ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ اس دوران آپ کے مال کمانے قبلیت محدود رہ سکتی ہے۔

ان حالین کو اچھے ربط ضبط قائم رکھنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ خاندان میں چل رہی پریشانیوں کی وجہ سے آپ کے پارٹنر کے ساتھ آپ کی بحث ہوسکتی ہے۔ عطارد کی سیدھی چال آپ کی صحت کو متاثر کرسکتی ہے۔ اور آپ زیادہ تواناں نہیں رہیں گے۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،ان حاملین کو آنکھوں اور دانتوں میں درد کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے کہ ان تمام امراض کی وجہ سے مرض سے لڑنے کی آپ کی قابلیت کمزور ہو۔ ایسے میں صحت مند رہنے کے لیے آپ کو اپنے امیون سسٹم کو مضبوط بنانا ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن درگا چالیسا کا پاٹھ کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

برج اسد والوں کے لیے سیارہ عطارد آپ کے دوسرے اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں جو آپ کے آٹھویں گھر میں سیدھے چل رہے ہیں۔ ان لوگوں کی ساری توجہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے، مال کی بچت کرنے اور خاندان کی ترقی پر مرکوز ہوگی۔ حالانکہ آٹھویں گھر میں عطارد کی موجودگی کی وجہ سے آپ زیادہ مال کمانے اور اس کو بچانے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو انھیں اپنی نجی زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اس دوران آن سائٹ اور غیرملک سفر کے موقع مل سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کی ساری توجہ کیرئر کے معاملہ میں اپنے مقصد کو پانے اور اپنی پہچان بنانے پر ہوگی۔ جن حاملین کا کاروبار ہے ، ان کو سیدھے عطارد کے دوران اوسط درجہ کے فائدہ کا حصول ہوگا۔ اس دوران آپ کا تھوڑا بہت نقصان ہوسکتا ہے۔ آپ کی کمانے کی رفتار اس دوران تھوڑی دھیمی ہوگی اس لیے آپ اتنا مال جمع نہیں کرپائیں گے ۔

برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،رشتوں کے لحاظ سے بات کریں تو ان حاملین کو پارنٹر کے ساتھ رشتہ بنائے رکھنے کے پیش ںظر بہت پریشانیاں اٹھانی پڑسکتی ہیں۔ خاندان میں جاری پریشانی اور تکبر کے ٹکرانے کی وجہ سے پارنٹر کے ساتھ آپ کی بحث ہوسکتی ہے۔ برج اسد والوں کو جسمانی طور سے فٹ رہنا ممکن نہیں ہوگا۔ کیوں کہ آپ کی مرض سے لڑنے کی طاقت کمزور رہ سکتی ہے۔ جو کہ آپ کے کمزور صحت کی وجہ سے بن سکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھاسکرائے نما" کا 19 بار جاپ کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے لیے سیارہ عطارد آپ کے پہلے اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے ساتویں گھر میں سیدھے ہورہے ہیں۔ اس کی وجہ سے کیرئر اور مال وغیرہ کے میدان میں جو بھی کام کریں گے۔ اس میں ان کو کامیابی ملے گی۔ ساتھ ہی آپ کو بزنس کے سلسلہ میں غیرملکی سلسلہ میں غیرملک سفر پر جانے کا موقع ملے گا۔ جو لوگ نوکری کرتے ہیں ان کو اپنا مقصد حاصل ہوگا۔ نوکری کرنے والوں کو نوکری کے نئے موقع ملیں گے۔ اور ایسے میں آپ اپنی مقصد اور خواب کو پورا کرنے ہوں گے۔ ان لوگوں کو نوکری میں منصب میں ترقی کے ملاپ بنیں گے۔ جن لوگوں کا اپنا کاروبار ہے، ان کا مظاہرہ اس مدت میں شاندار رہے گا۔ اور اس کے نتیجہ میں، آپ ایک کامیابی بزنس مین بناکر ابھریں گے۔ ساتھ ہی، اچھا فائدہ بھی کمائیں گے۔ آپ کو کاروبار کے میدان میں موقع حاصل ہوں گے۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ اس کے علاوہ یہ حاملین انسینٹو اور دیگر فائدہ حاصل کرنے کے پیش نظر کامیاب رہ سکتے ہیں۔ جس سے آپ خوش رہیں گے۔

برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،محبتی زندگی کی بات کریں تو پارنٹر کے ساتھ آپ کا رشتہ دوستانہ رہے گا۔ اور ایسے میں آپ رشتے میں اعلیٰ قیمت طے کریں گے۔ ساتھی کے ساتھ دوستانہ سلوک کرنا آپ کی اول ترین ترجیح ہوگی۔ ان حاملین کی صحت برقرار رہے گی۔ اور آپ کی فٹنس اس دوران شاندار رہے گی۔ حالانکہ پیروں میں درد اور سردی جیسی معمولی پریشانیاں پریشان کرسکتی ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم نمو نارائنا" کا 41 بار جاپ کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

برج سنبلہ والوں کے جو حاملین نوکری کرتے ہیں، ان کو کیرئر کے میدان میں قسمت کا ساتھ ملے گا۔ ایسے میں آپ اچھی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس مدت میں آپ کا جھکاؤ خدمات سے جڑے کاموں میں ہوسکتا ہے، اور آپ ایسے میدان میں اچھی کامیابی حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ جن حاملین کو اپنا کاروبار ہے، ان کا مظاہرہ شاندار رہے گا۔ ایسے میں آپ بزنس کے میدان میں اپنی چمک بکھیرتے ہوئے نظرآسکتے ہیں۔ اس دوران آپ مستقبل کے منصوبہ بناتے ہوئے اپنے مد مقابل کو کڑی ٹکر دینے کے قابل ہوں گے۔ حالانکہ ان حاملین کی اپنے کاروبار پر پوری گرفت ہوگی۔ معاشی زندگی کی بات آتی ہے تو آپ اچھا پیسہ کما سکیں گے۔ ممکن ہے کہ آپ مضبوط معاشی خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھے رہیں۔

برج میزان والوں کے حاملین کا سلوک عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے اچھا رہے گا۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،اس کے نتیجہ میں آپ ہر حالت میں ان کا ساتھ دیں گے۔ اور آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بھی مضبوط رہے گا۔ عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اور یہ آپ کے بھیتر موجود جوش وخروش کی وجہ سے ہوگا۔ اس وقت آپ کے اندر مثبت قوت کا احساس ہوگا۔ جو آپ کی صحت کو بہتر بنائے رکھنے میں بہتر ثابت ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شکرائے نما" کا 33 بار جاپ کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

برج عقرب والے اگر اپنے کیرئر کے میدان میں کسی طرح کا بدلاؤ کرنا چاہتے ہیں، تو سیدھے عطارد آپ کی زندگی میں وہ بدلاؤ لا سکتے ہیں۔ برج عقرب والوں کو بدلاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جس کی وجہ سے خوشی حاصل ہوسکتی ہے، اور یہ بات آپ کو پریشان کرسکتی ہے۔ جو حاملین کاوربار کرتے ہیں ان کو بہتر منافع ملنے کا امکان ہے۔ حالانکہ عطارد برج حوت میں سیدھی چال کی مدت میں فائدہ کی نظر سے زیادہ اچھا نہیں کہا جائے گا۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،جب وکری عطارد دوبارہ سیدھی چال میں ہوں گے۔ اس وقت آپ کے مال کمانے کی قابلیت تھوڑی نازک رہ سکتی ہے، حالانکہ پیسہ کمانے میں آپ کا شوق رہے گا۔

محبتی زندگی کو دیکھیں تو اس مدت کے دوران برج عقرب والے اپنے پارنٹر کے ساتھ محبتی رشتہ رکھ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان بے کار کی بحث یا تنازع کھڑا ہوسکتا ہے۔ لہذا ان مسائل سے بچنے کے لیے تکبر سے دور رہیں۔ اور پارنٹر کے تئیں اپنا رویہ درست رکھیں۔ اس دوران آپ کی صحت اوسط درجہ کی رہے گی۔ کیوں کہ آپ کو پیٹ سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ جو کسی طرح کی الرجی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ آپ کو پیروں میں درد کی شکایت رہنے کا اندیشہ ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھومائے نما" کا 27 بار جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

برج قوس والوں کو کیرئر کے میدان میں قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور ایسے میں اگر آپ نوکری کے بہتر موقعوں کی تلاش میں ہیں، توآپ کو اب وہ موقع مل سکیں گے۔ بدھ کی سیدھی چال آپ کے لیے اچھا وقت لے کر آسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ آن سائٹ نوکری حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ اور ایسے موقع آپ کو آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ بخشیں گے۔ جس سے آپ کو اطمینان ملے گا۔ اگر آپ کا خو کا کاروبار ہے، تو آپ بہترین فائدہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ یہ مدت آپ کو کاروبار کے میدان میں مثبت نتائج بخشے گی۔ ساتھ ہی ان حاملین کو بزنس میں مقابلہ کرنے والوں سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ یہ وقت آپ کے معاشی زندگی کے لیے اوسط درجہ کا رہنے والا ہے۔ کیوں کہ اس مدت میں برج قوس والے محدد مال حاصل کریں گے۔ یہ وقت آپ کی معاشی زندگی کے لیے اوسط درجہ کا رہے گا۔

برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،محبتی زندگی کے لحاظ سے عطارد کا برج حوت میں سیدھی چال کی وجہ سے آپ پارنٹر کے ساتھ رشتے میں میٹھاس برقرار رکھنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس مدت کے دوران آپ دونوں کے درمیان تنازع یا بحث ہونے کا امکان ہے۔عطارد کی سیدھی چال ان حاملین کی صحت پر اوسط درجہ اثرانداز رہے گی۔ اس کے علاوہ آپ کے والد کی صحت نازک رہ سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ان کی صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم گروے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی کے جو لوگ نوکری کرتے ہیں، وہ کام کے میدان میں خوشی اور ترقی دونوں حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی بہترین کام کے لیے انھیں تعریف ملنے کے بھی یوگ بنیں گے۔ ان لوگوں کو غیرملک جانے کے موقع حاصل ہوں گے۔ ساتھ ہی بہترین کام کے لیے ان کو غیرملک جانے کے موقع حاصل ہوں گے۔ اور ایسے آن سائٹ موقع آپ کو ناخوش کر سکتے ہیں۔ عطارد کی سیدھی چال آپ کو نوکری میں ترقی ملنے کے پیش نظر امکانات کو مضبوط بنائے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کیرئر میں اچھی ترقی کریں گے۔ اس برج کے کاروبار کرنے والے لوگوں کے لیے عطارد کی سیدھی چال زبردست کامیابی اور منافع پیش کرے گی۔ اس دوران آپ ایک نئے بزنس مین کی شروعات کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ جس میں آپ کو اچھی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ ساتھ ہی آپ کاروبار کے میدان میں اپنے ساتھ کام کرنے والوں کو کڑی ٹکر دینے کے قابل ہوں گے۔ ایسے میں آپ خوش نظرآئیں گے ۔اس دوران آپ اچھا پیسہ کمانے کے ساتھ ساتھ مال بچانے میں بھی کامیاب رہیں گے۔

محبتی زندگی کو دیکھیں تو برج جدی والوں کا رشتہ آپ کے پارنٹر کے ساتھ محبت اور بھائی چارہ سے بھرا رہے گا۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،اس وجہ سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل اور آپسی سمجھ مضبوط ہوگی۔ ایسے میں آپ دونوں کا رشتہ محبت سے بھرا ہوگا۔ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ جوآپ کے اندر موجود پختے ارادے کا کام کرے گی۔ اس مدت میں آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ اور ایسے میں آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: روزانہ 27 بار " اوم ہنومتے نما" کا جاپ کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

کیرئر کے میدان میں خوب کامیابی اور ترقی پانا چاہتے ہیں، تو ان کے لیے سیدھے عطارد کا وقت اوسط درجہ کا رہے والا ہے۔ آپ کو اپ اپنے کاروبار کے سلسلہ میں بہت ہوشیار و بیدار رہنا ہوگا۔ ساتھ ہی آپ جو بھی کام کریں گے۔ اس کے لیے آپ کو داد ہمت ملے گی۔ کاروبار کی بات کریں، تو حاملین کا خود کا کاروبار ہے۔ انہیں اپنے کاروبار کو لے کر کافی ہوشیار رہنا ہوگا۔ تب ہی آپ زیادہ سے زیادہ فائدہ کمانے کے حقدار ہوسکیں گے۔ اس دوران آپ کو اپنے مد مقابل کی طرف سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ معاشی زندگی کے لحاظ سے، عطارد برج حوت میں سیدھی چال چل کر آپ کے اخراجات کو بڑھا سکتے ہیں۔ پھر چاہے آپ کتنے بھی پیسہ کمائیں۔ اندیشہ ہے کہ اس دوران آپ کے لیے پیسہ کمانا آسان نہیں ہوگا۔ آپ کو بہت سوچ سمجھ کر خرچ کرنا ہوگا۔

محبتی زندگی کے لحاظ سے، عطارد کی سیدھی چال کے دوران کسی غلطی فہمی کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان بحث یا تنازع ہوسکتا ہے۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،ممکن ہے کہ پارٹنر کے تئیں غلط خیال لے کر بیٹھے ہوں، جن کو آپ کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ صحت کے مورچے پربات کریں تو اس دوران آپ کی صحت اچھی نہیں رہے گی۔ آپ کا دفاعی نظام کمزور رہے گا۔ آپ کو جوڑوں میں اکڑن کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم وایو پترائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

برج حوت حاملین کو کیرئر کے میدان میں کام کا پیشہ ورانہ ڈھنگ سے منصبوبہ تیار کرنا ہوگا۔ اگرآپ بہتر امکانات کی وجہ سے نوکری میں بدلاؤ کی سوچ رہے ہیں، تو یہ مدت آپ کو اطمینان دینے کا کام کرے گی۔ ان حاملین کو کیرئر کے معاملہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ جب بات آتی ہے کیرئر کی تو یہ دنیا کے سامنے اپنی صلاحیتوں اور عقل مندی کا ثبوت دینے کے قابل ہوں گے۔ اس برج کے جو حاملین اپنا کاوربار کرنا چاہتے ہیں، وہ اس مدت میں ایک کامیاب بزنس مین بن کر ابھر سکتے ہیں۔ یہ حاملین کاروبار کے معاملہ میں اچھا فائدہ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ کاوربار کے میدان میں آپ کو بہت سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ اس دوران آپ کو شئر اور بزنس ڈیلس کے ذریعہ سے اعلیٰ فائدہ حاصل کرنے کے یوگ بنیں گے۔

محبتی زندگی کے لیے عطارد کی سیدھی چال سازگار رہے گی۔ کیوں کہ اس دوران پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے میٹھاس بھرے رہیں گے۔ اس کی وجہ سے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔برج حوت میں عطارد کی سیدھی چال کی وجہ سے،ایسے میں آپ دونوں کے رشتے میں اعلیٰ قیمت قائم کرنے کے قابل رہیں گے۔ اور انھیں کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ برج حوت کے سیدھی چال کے دوران تھوڑی مشکل رہ سکتی ہے کیوں کہ آپ کو جلد سے متعلق، الرجی اور سردی کھانسی سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ حالانکہ آپ کو کوئی بڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم برہسپتی نما" کا 27 بار جاپ کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer