Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

برج عقرب مہینہ وار زائچہ- Scorpio Monthly Horoscope in Urdu

July, 2024

کیرئر کے لحاظ سے اس مہینہ کے اتار چڑھاؤ سے بھرے رہنے کی زیادہ امید ہے۔ آپ کے خلاف کوئی سازش ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنے منصب سے اترنا پڑسکتا ہے۔ لہذا بہت ہوشیاری سے ایک ایک قدم بڑھائیں۔ اور اگر آپ نے کوئی غلط کام کیا ہے تو رب سے دعا کریں کہ وہ سامنے نہ آئے۔ اس دوران آپ کی عقل تیز رہے گی اور معمولی باتوں کو بھی آپ سمجھ جائیں گے۔ اور اس کا آپ کو اپنی پڑھائی میں فائدہ ہوگا۔ لیکن راہو کی وجہ سے آپ کی توجہ بھنگ ہوگی۔ اور پڑھائی کے علاوہ ادھر ادھر کی باتیں بھی آپ کا دھیان اپنی طرف کھینچیں گی۔ لہذا آپ کو ان سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کیوں کہ ایسا ہونے سے پڑھائی پر اثر پڑسکتا ہے۔ آپ زیادہ بزی ہونے سے اہل خانہ کو کچھ کم وقت دے پائیں گے، جس سے اہل خانہ کے لوگوں کو تھوڑی پریشانی محسوس ہوسکتی ہے۔ اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو پورے مہینہ پانچویں گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ آپ اپنے پیار میں پکے ہوجائیں گے۔ آپ کہیں ایسی ایسی بڑی باتیں بھی کریں گے جن کو وقت پر پورا نہیں کرپائیں گے۔ یہ بات آپ کے محبوب کو پسند نہیں آئے گی۔ اس سے آپ دنوں کے درمیان کچھ غلط فہمیاں اور کچھ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس دورران معاشی حالت میں سدھار ہونے کے ملاپ بنیں گے۔ یہ مہینہ صحت کے لحاظ سے مشترکہ نتائج بخشنے والا مہینہ ثابت ہوگا۔ اس دوران آپ کو دوسروں کے لرائی جھگڑوں میں نہیں پڑنا ہے اور گاڑی کو بہت ہی احتییاط سے چلانا ہے۔ سورج اور زہرہ کے آٹھویں گھر میں ہونے سے کچھ پوشیدہ پریشانیاں پریشان کرسکتی ہیں۔ لیکن آپ کو اپنے غصہ پر قابو پانا ہوگا۔ کیوں کہ یہ غصہ آپ کے رشتوں اور صحت دونوں کو برباد کرسکتا ہے۔

علاج: شیواجی کے مندر جاکر سفید چندن ارپت کریں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers