علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ 03 سے 09 مارچ 2024: یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ زائچہ 03 سے 09 مارچ کے پیش نظر موزوں پیش گوئی کی ہے۔
کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟
اپنی تاریخ کے پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔
مشہور معروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات
اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ (03 سے 09 مارچ 2024 کا احوال)
علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔
جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال
عدد 1
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد کے لوگ اچھی خوبیوں کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ کھلے خیالات والے ہوتے ہیں۔ انھیں خوبیوں کی وجہ سے یہ اہم فصلہ کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔
محبتی زندگی:اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان چیزیں خراب ہوسکتی ہیں۔ اور آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ کے کم ہونے سے رشتہ میں ترشی آسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی محبتی زندگی میں خوشی کی کمی ہوگی۔ اگر آپ اپنے رشتے میں سب کچھ ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے دماغ میں چل رہی الجھنوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔ یہ پریشانیاں آپ کے رشتے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
تعلیم:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظرنوکری کے معاملہ میں یہ ہفتہ آپ کے لیے زیادہ فائدہ بخش نہیں رہے گا۔ آپ کو پوری توجہ کے ساتھ پڑھائی کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
پیشہ ور زندگی:نوکری کے معاملہ میں یہ ہفتہ آپ کے لیے زیادہ فائدہ بخش نہیں رہے گا۔ مکان عمل میں اچھے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔اس دوران آپ پر کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کے اندر جوش وخروش کی کمی نظرآئے گی۔ لہذا صحت کے معاملہ میں آپ تھورا سنبھل کر رہیں۔ آپ کو الرجی جیسے کہ تیز زکام ہونے کا ڈر ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ آپ کو ٹھنڈا پانی نہ پینے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: روز 108 ' اوم گن پتئے نما" کا جاپ کریں۔
عدد 2
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد کے حاملین کے خیالوں اور نظریات میں اکثر بدلاؤ آتا رہتا ہے۔ اور اس وجہ سے یہ کوئی ایسا مناسب فیصلہ نہیں لے پاتے ہیں، جو ان کی زندگی کو بدل سکیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ لوگ خوش خیالات والے نہیں ہوتے ہیں۔ اور اپنے اس رویہ کی وجہ سے ان سے کوئی قیمتی موقع چھوٹ سکتے ہیں۔ عام طور پر ان لوگوں کو سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ اور یہ زیادہ تر اسی میں بزی رہتے ہیں۔
محبتی زندگی:اس ہفتہ خوش رہنے کی وجہ سے آپ اپنے پارنٹر کے لیے محبت آمیز احساسات کریں گے۔ آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بھی بہت اچھا رہنے والا ہے۔ اس سے آپ اور آپ کے شریک حیات کے درمیان تال میل بڑھے گا۔ اور آپ دونوں ایک دوسرے کے پہلے سے زیادہ نزدیک آئیں گے۔ اس دوران آپ کو اور آپ کے پارنٹر کو خاندان میں کسی مبارک کام میں شامل ہونے کا موقع بھی مل سکتا ہے۔ اور آپ دوونں ہی اس کا بھرپور مزہ لیں گے۔
تعلیم:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ اس دوران پورے جوش کے ساتھ پڑھائی کریں گےاور اچھے نمبرات حاصل کریں گے۔ آپ پڑھائی میں اپنا کمال دکھائیں گے۔
پیشہ ور زندگی:نوکری کرنے والوں کے لیے یہ ہفتہ بہت سازگار ثابت ہوگا۔ نوکری کرنے والے لوگ کامیابی کی بلندیوں کو چھو پائیں گے۔ اور اس وقت آپ کو نوکری کے شاندار موقع حاصل ہوں گے۔
صحت:اس ہفتہ عدد 2 کے حاملین جوش و خروش سے بھرپور نظر آئیں گے۔ جس کا مثبت اثر ان کی صحت پر پڑے گا۔ اس دوران آپ کو معمولی صحت سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ لیکن کوئی بڑی بیماری پریشان نہیں کرے گی۔ اس دوران آپ کی امیونیٹی مضبوط رہنے والی ہے۔
اُپائی: سوموار کے دن چندرما کو پرسنن کرنے کے لیے یگ - ہون کریں۔
عدد 3
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)
روحانی کاموں میں ان کا زیادہ جھکاؤ رہتا ہے۔ اور یہ زیادہ سفر کرنے پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے اندر تیور بھی رہتے ہیں۔ اور یہ ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ان کو سفر کرنے کا شوق ہوتا ہے۔
محبتی زندگی:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھے ربط ضبط قائم رکھیں گے تو آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ خوشنما پل گزارتے نظرآئیں گے۔
تعلیم:اس دوران آپ کا مظاہرہ شاندار رہے گا۔ آپ کے لیے بزنس منجمنٹ جیسے کورس اچھے ثابت ہوں گے۔
پیشہ وار زندگی:اس دوران آپ پرعزم اور پراعتماد رہیں گے۔ اس ہفتہ آپ پر خدا کی رحمت رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ پورے من سے اپنا کام کریں گے۔ اس دوران خوشنما ماحول پیدا ہوا۔ آپ کو اچھا منافع مل سکتا ہے۔
صحت:اس ہفتہ آپ کے اندر جوش وخروش قائم رہے گا اور آپ ہشاش و بشاش نظرآئیں گے۔
اُپائی: برہستپی وار کو برہسپتی دیو کو پرسسنن کرنے کے لیے یگ ہون کریں۔
عدد 4
(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس دوران آپ مزے کے فراق میں رہیں گے۔ اور طویل دوری کے سفر کرنے میں آپ کا شوق رہے گا۔ آپ کی انداز زندگی اچھی رہے گی۔ اور آپ اس کو مضبوط بنانے کے رخ میں کام کریں گے۔
محبتی زندگی:شریک حیات کے ساتھ محبتی رشتے قائم رکھنے میں آپ کو دقت محسوس ہوسکتی ہے۔ اورعلم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ جڑے رہنے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
تعلیم:آپ کو پڑھائی کے میدان میں اچھا مظاہرہ کرنے کے لیے خوب محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ وقت طلباء کے لیے زیادہ اثردار نہیں رہے گا۔ مشکلیں آپ کے سامنے آسکتی ہیں۔
پیشہ ور زندگی:نوکری کرنے والوں کو اپنے سنئر افسروں کی طرف سے زیادہ دباؤ جھیلنا پڑسکتا ہے۔ مکان میں عمل میں دروپیش حالات کی وجہ سے آپ کو ایسا جھیلنا پڑسکتا ہے۔ آپ کے نقصان ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔ لہذا بیدا رہیں۔
صحت:اس دوران آپ کی دفاعی طاقت کمزور رہنے کی وجہ سے آپ کو درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ صحت مند رہنے کے لیے آپ کو وقت پر کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: روز 22 بار ' اوم راہو نمے کا جاپ کریں۔
عدد 5
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد کے حاملین لوجکل اور پریکٹیکل ہوتے ہیں۔ کاوربار میں ان کا بڑا شوق ہوتا ہے۔ اور یہ اس کا استعمال اپنی زندگی میں اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو ٹریڈینگ سے جڑا کاوربار کرنے میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ اور اسے متعلق موقعوں کا اچھی طرح سے استعمال کرتے ہیں۔ اور ان کا شوق پراسرار چیزوں کو جاننے میں بھی ہوتا ہے۔
محبتی زندگی:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، اس دوران آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ آپسی سمجھ بہت اچھی رہنے والی ہے۔ پیار کے معاملہ میں یہ ہفتہ آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ اور آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔
تعلیم:طلباء اس دوران آپ کے کمالات کے جوہر دکھائیں گے۔ طلباء کو غیرملک جاکر پڑھائی کرنے کا بھی موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ موقع آپ کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے۔
پیشہ ور زندگی:اس دوران نوکری کرنے والے اپنے کاروبار میں شاندار مظاہرہ کریں گے۔ اور اپنی قابلیت اور کو ثابت کریں گے۔ کاروبار کرنے والوں کو اپنے اندر ایک بہت اچھا بدلاؤ نظرآئے گا۔ اور آپ کے بزنس میں کوئی مثبت بدلاؤ آنے کی امید ہے۔
صحت:جوش وخروش بڑھنے کی وجہ سے صحت بھی اچھی رہے گی۔ اس ہفتہ آپ کو کوئی بڑی صحت سے متعلق پریشانی پریشان کرے گی۔ اور آپ پوری طرح سے صحت مند محسوس کریں گے۔
اُپائی: روز 41 بار ' اوم بھگوتے واسودیو نما' کا جاپ کریں۔
عدد 6
(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد کے لوگوں کے اندر جنون ہوتا ہے۔ ۔ اس کے علاوہ یہ منورنجن اور میڈیا وغیرہ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ کاروبار میں اپنا دھیان مرکوز کرسکتے ہیں۔ یہ کھلے خیالوں والے نہیں ہوتے ہیں۔
محبتی زندگی:اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ اپنے رشتے میں کافی خوش نظرآئیں گے۔ آپ کے رشتے میں کشش ہوگی۔ اس دوران آپ کے اور آپ کے ہم سفر کے درمیان آپسی سمجھ بڑھے گی۔ اور آپ دونوں ہی ایک دوسرے کی ضرورتوں سمجھ پائیں گے۔ اس ہفتہ آپ دونوں کہیں باہر گھومنے بھی جا سکتے ہیں۔
تعلیم:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ کمیونیکشن،انجئرنگ، سافٹ وئر اور اکاؤنٹنگ جیسے سبجیکٹس میں کمال حاصل کریں گے۔ آپ تعلیم کے میدان میں اپنے لیے ایک خاص جگہ بھی بنا سکتے ہیں۔ اور اپنے ساتھی طلباء کے ساتھ کومٹیشن کرنے میں بہترین مثال پیش کریں گے۔
پیشہ ور زندگی:آپ کو اپنی پسند اور شوق کے حساب سے نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ کاروباریوں کے لیے یہ وقت بہت اچھا ثابت ہوگا۔ آپ اپنے بزنس کو بڑھانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ آپ نئے بزنس پارنٹر کے ساتھ بھی کام شروع کرسکتے ہیں۔ اور آپ کے لیے کام کے سلسلہ میں لمبی سفر کے ملاپ بنیں گے۔
صحت:صحت کے لحاظ سے یہ وقت شاندار رہے گا۔ اور آپ فٹ محسوس کریں گے۔ آپ کو اس وقت کوئی معمولی صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔
اُپائی: روز 33 بار " اوم شکرائے نما" کا جاپ کریں۔
اپنے برج کے مطابق پڑھیںہفتہ وار زائچہ
عدد 7
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد والوں کا روحانیت میں شوق بڑھنے کی امید ہے۔ اور آپ روحانی کاموں میں اپنے منشا بڑھانے پر کام کر سکتے ہیں۔ اور پراسرار چیزوں کا علم میں بھی شوق رکھتے ہیں۔ اس عدد والوں کو رازدارنہ اور روحانی چیزوں کی خاطر سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔
محبتی زندگی:کچھ کاروباری مسائل کا آپ کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے۔ اس وجہ سے آپ کے اور پارنٹر کے ساتھ ترشی آسکتی ہے۔ آپ کو اس دوران فکر کرنے کے بجائے اپنے خاندانی مسائل کو سلجھانے کی ضرورت دروپیش ہے۔ اس طرح سے آپ کے اور پارنٹر کے درمیان آپسی تال میل برقرار رکھے گا۔
تعلیم: اس دوران طلباء کو پڑھائی کرنے میں دقت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے ساتھ طلباء کی سیکھنے کی قابلیت بھی اوسط درجہ کی رہے گی۔ حالانکہ اس دوران آپ کے اندر پوشیدہ سکلس باہر نکلیں گے۔
پیشہ ور زندگی:اس ہفتہ آپ مکان عمل میں آپ کو اوسط درجے کے نتائج ملنے امکان ہیں۔ اس کے ساتھ آپ کے اوپر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ وہیں کاروباریوں کے لیے نقصان کے ملاپ بن رہے ہیں۔ آپ کو اپنے بزنس پر نظر رکھنے اور پورا اندازہ لگا کر چلنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
صحت:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، اس ہفتہ آپ کو الرجی کی وجہ سے سکن میں جلن کی شکایت ہوسکتی ہے۔ آپ کو اس وقت ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں پریشان کرسکتی ہیں۔ اس کے پیش نظر وقت پر کھانا کھائیں۔
اُپائی: روز 41 بار 'اوم گنپتے نما' کا جاپ کریں۔
سال 2024 میں کیسے رہی گی آپ کیصحت زائچہ 2024 کے حوالے سے جانیں احوال
عدد 8
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)
علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، عدد 8 کے والے لوگوں کو شراپ پینے کی عادت ہوسکتی ہے۔ یہ ہمیشہ اپنے کاموں کے لیے پختہ ارادے رکھتے ہیں۔ کام کے سلسلہ میں ان کو اس ہفتہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ یہ حاملین بہت صبردار ہوتے ہیں یہ ان کے سلوک سے جھلکتا ہے۔
محبتی زندگی:اس ہفتہ آپ کو اپنے خاندان میں جاری پروپڑٹی کے سلسلہ میں مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔ آپ کے دوست آپ کے محبوب یا شریک حیات کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنے میں رکاوٹیں پید اکرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کے اور پارنٹر کے رشتے میں کمزوری آنے کا اندیشہ ہے۔
تعلیم:طلباء کو اس وقت ہمت سے کام لینے اور پڑھائی کے معاملہ میں زیادہ پرعزم بننے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس کے حوالے سے آپ اعلیٰ نمبر حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ بس اگر آپ ٹیکنکل فیلڈ سے پڑھائی کررہے ہیں تو آپ کو محنت کا دامن ہرگز نہیں چھوڑنا ہے۔
پیشہ ور زندگی:آپ نے اپنے مکان عمل میں جو کڑی محنت کی ہے، اس کو لوگ نظرانداز کرسکتے ہیں۔ اور یہ بات آپ کو تھوڑا پریشان کرسکتی ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے ایسی بھی حالت پیدا ہوسکتی ہے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے والے آپ سے آگے نکل جائیں اور انھیں کوئی نیا منصب مل جائے۔
صحت:آپ کو اس ہفتہ زیادہ تناؤ کی وجہ سے پیروں اور جوڑوں میں درد رہنے کے اشارے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ آپ کے دل میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوسکتا ہے۔ یہ چیز آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرسکتی ہے۔
اُپائی: روز 11 بار 'اوم ہنومتے نما' منتر کا جاپ کریں۔
عدد 9
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)
علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، یہ بہت ہمت والے اور نڈر ہوتے ہیں۔ اوران لوگوں کو سیدھی بات کرنا پسند ہوتا ہے۔ اس ہفتہ آپ کو اپنے بھائی و بہنوں کا ساتھ ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی آپ کی ہمت بھی بڑھے گی۔ آپ اپنی زندگی میں اعلیٰ خیال اور مثبت سوچ لے کر آگے بڑھیں گے۔
محبتی زندگی:اس ہفتہ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اصولی سلوک اختیار کریں گے۔ اور اپنے رشتے میں اعلیٰ قیمتیں طے کریں گے۔ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں باہر گھومنے بھی جاسکتے ہیں۔ اور آپ دونوں ہی اس سفر کو پورا مزہ لیں گے۔
تعلیم:الیکٹرکل انجینئرنگ اور کیمکل انجینئرنگ وغیرہ سے پڑھائی کررہے طلباء اس ہفتہ اچھا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم رہیں گے۔ آپ کی یاد رکھنے کی صلاحیت بھی بڑھے گی۔ اور آپ جو بھی پڑھائی کریں گے۔ اس کو آسانی سے یاد رکھ پائیں گے۔ آپ کی یاد داشت بھی تیز ہوگی۔ جس سے آپ من لگا کر پڑھائی کریں گے۔
پیشہ ور زندگی:علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، اس دوران آپ اپنی پیشہ ور زندگی میں شاندار مظاہرہ کریں گے۔ اور آپ کے کام کو بھی پہچان ملے گی۔ اس سے آپ کی شان وشوکت بڑھے گی۔ اور آپ کے ساتھ کام کرنے والے آپ کی عزت کریں گے۔ کاروبار کرنے والوں کے لیے منافع کے ملاپ بن رہے ہیں۔
صحت:اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ کے اندر جوش وخروش بڑھنے کی وجہ سے آپ کی صحت پر بھی اس کا مثبت اثر دیکھنے کو ملے گا۔ اس وقت آپ ہمت والے ہیں۔ جس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔
اُپائی: روز 27 بار ' اوم منگلائے نما' کا جاپ کریں۔
تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Rashifal 2025
- Horoscope 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025