Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

آئندہ مہینہ وار برج جدی اردو میں- Capricorn Next Monthly Horoscope in Urdu

June, 2024

کیرئر کے معاملہ میں اس مہینہ کے سازگار رہنے کے بہت زیادہ امکان ہیں۔ اس مہینہ کی شروعات میں ہی آپ کو نوکری میں بدلاؤ مل سکتا ہے۔ یعنی اگر آپ پہلے سے نوکری بدلنے کی کوشش میں لگے تھے تو آپ کی یہ کوشش اب کامیاب ہوسکتی ہے۔ اور آپ کو ایک اچھی اور زیادہ کامیابی والی نوکری بھی مل سکتی ہے۔ کیوں کہ یہ وقت نوکری میں بدلاؤ کے لیے سازگار ہے۔ اگر آپ کسی ایسی نوکری میں کام کرتے ہیں جہاں آپ کا تبادلہ ہوسکتا ہے تو یہ وقت اس کے لیے بھی سازگار ہے۔ نوکری میں آپ کے قدم جمیں گے۔ اگر طلباء کی بات کریں تو اس مہینہ آپ کو بہت سارے کشمکش حالات سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ پانچویں گھر میں چار چار سیارے جلوہ افروز رہیں گے عطارد، مشتری، سورج جیسے مبارک مزاج سیاروں کی بدولت آپ کو کئی موضوعات پر اپنی گرفت جمانے میں مدد مل سکتی ہے۔ آپ بہت کچھ نیا سیکھ پائیں گے۔ کچھ نئے لوگوں کے رابطے میں آئیں گے۔ جن سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ تعلیم کے میدان میں آپ کے کچھ دوست اور ٹیچرس آپ کی مدد کریں گے۔ یہ مہینہ خاندانی اعتبار سے اتار چڑھاؤ سے بھرا رہنے والا ہوگا۔ چوتھے گھر میں مریخ اپنے ہی برج کے ہوں گے۔ جو آپ کے خاندان میں مالی فائدہ کرا سکتے ہیں۔ زمین جائیداد بھی مل سکتی ہے۔ اگرآپ اپنا مکان تعمیر کروانا چاہتے تو اس میں بھی آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ لیکن زحل کی نطرمریخ پر ہونے سے آپ اپنے مکان میں بھی رنیویشن کا کام یا ڈیکوریشن کا کام کراسکتے ہیں۔ اس میں کچھ توڑ پھوڑ کراکے کچھ بدلاؤ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کسی محبتی رشتہ میں ہیں تو یہ مہینہ آپ کے لیے خوشیوں کے ساتھ کچھ مسائل بھی لے کر آئے گا۔ کیوں کہ ہر خوشی کی کوئی قیمت چکانی پڑسکتی ہے۔ آپ اپنے رشتہ میں رومانیت سے بھرے رہیں گے۔ اپنے ہم نشیں کے زیادہ قریب جائیں گے۔ ان سے اپنے دل کا ہرراز بتائیں گے۔ ان کو خوب پیار کریں گے۔ کہیں گھومانے لے کر جائیں گے۔ ان سے اپنے دل کا ہرراز بتائیں گے وغیرہ آپ کی محبت کا سلسلہ ہوگا۔ ایک طرح سے آپ ایک اچھے محبوب کی شکل میں اپنی پہچان بنائیں گے۔ لیکن اسی وقت آپ کے دل میں کسی اور کے لیے پیار کا آتش فشاں پھوٹ سکتا ہے۔ ویسے یہ وقت آپ اور آپ کی زندگی کو قریب لے کرآئے گا۔ اور آپ کے درمیان جاری مسائل کو دور بھی کرے گا۔ آپ کو اولاد سے متعلق خوش خبری مل سکتی ہے۔ اگرآپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو یہ مہینہ آپ کے لیے بہت ہی فائدہ مند رہے گا۔ آپ کی اچھی آمدنی ہوسکتی ہے۔ آپ کا بینک بیلینس بڑھ سکتا ہے۔ یہ مہینہ صحت کے لحاظ سے سازگار رہے گا۔ لیکن سیاروں کا اجماع یہ احوال بیاں کررہا ہے کہ صحت کے معاملہ میں آپ کو تھوڑا احتیاط برتنا ہوگا ورنہ کئی جسمانی مرض لاحق ہوسکتے ہیں۔

علاج: آپ کو شنی وار کے دن شری شنی چالیسا اوشیا پاٹھ کرنا چاہیے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers