Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

آئندہ مہینہ وار برج جوزا اردو میں- Gemini Next Monthly Horoscope in Urdu

June, 2024

کیرئر کے نظریہ سے یہ مہینہ اتار چڑھاؤ سے بھرا رہنے والا ہے۔ دسویں گھر میں راہو کے پورے مہینہ موجود رہنے کی وجہ سے آپ کو اپنے کام کو آسانی سے کرنے میں مہارت حاصل ہوگی۔ جو کام اوروں کے لیے مشکل ہوگا آپ اس کو بہت ہی جلد اور اچھی طریقہ سے کر ڈالیں گے۔ لیکن جلد بازی میں آکر کچھ مشکل کام آپ کے ہاتھ سے خراب ہوسکتے ہیں۔ لہذا جلد بازی کا مظاہرہ کرنے سے بچیں۔ اور اپنے کام پر پورا فوکس بنا کر رکھیں۔ تب ہی جاکر آپ اپنی نوکری میں بہترین حالت حاصل کرپائیں گے۔ اگر طلباء کی بات کریں تو عام طلباء کے لیے یہ مہینہ سازگار رہنے والا ہے۔ آپ کے اندر کچھ کر گزرنے کا جذبہ رہے گا۔ جس سے آپ پڑھائی پر زیادہ توجہ مرکوز رکھ پائیں گے۔ پڑھائی کے ساتھ دیگر کاموں میں بھی آپ کی شمولیت اچھی کامیاب کے امکان برقرار رکھے گی۔ یہ مہینہ خاندانی طور سے اتار چڑھاؤ سے بھرا رہنے والا ہے۔ آپ کو اپنے سرپرستوں کو سہی جگہ پر لانے کے لیے کٹھن کوششوں کی ضرورت ہوگی۔ مریخ گیارہویں گھر میں بیٹھ کر پورے مہینہ آپ کے دوسرے گھر کو دیکھیں گے جس سے آپ کی آواز میں کڑواہٹ بڑھ سکتی ہے۔ یاد رکھیں کڑوی بات کسی کو پسند نہیں ہوتی بھلے ہی آپ کتنی اچھی بات کررہے ہوں اور اس سے خاندان کا ماحول خراب ہوسکتا ہے۔ لہذا اس معاملہ میں بہت احتیاط برتیں۔ اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو یہ مہینہ آپ کو مشترکہ نتائج بخشے گا۔ پانچویں گھر کے مالک زہرہ بارہویں گھر میں مشتری عطارد اور سورج کے ساتھ جلوہ افروز رہیں گے۔ جس سے آپ اور آپ کے پارنٹر کے درمیان تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ شادی شدہ جوڑوں کی بات کریں تو ساتویں گھر کے مالک مشتری بارہویں گھر میں زہرہ سورج اور عطارد کے ساتھ جلوہ افروز رہیں گے۔ جس سے رشتوں میں تنازع پیدا ہونے کی صورت حال پیدا رہے گی۔ اہل خانہ کی حد سے زیادہ مداخلت آپ اور اپ کے شریک حیات کے درمیان تناؤ کو بڑھانے کی اصل وجہ رہے گی۔ لہذا آپ سنی سنائی باتوں میں نہ آئیں۔ اگرآپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو اس مہینہ کے کچھ کمزور رہنے کے امکان ہیں۔ مریخ پورے مہینہ گیارہویں گھر میں رہیں گے جو آپ کی تمام پریشانیوں کو حل کرنے میں اصل وجہ نبھائیں گے۔ اور آپ کی آمدنی کو برقرار رکھیں گے۔ یہ مہینہ صحت کے لحاظ سے اتار چڑھاؤ والا رہے گا۔ اگرآپ نے وقت رہتے ان مسائل پر توجہ نہ دی تو یہ مصیبت بڑی ہوسکتی ہے۔ لہذا وقت رہتے اپنے صحت سے جڑے مسائل پر توجہ دیں اور معمول کے مطابق زندگی گزاریں۔

علاج: آپ کو پرتی دن شری وشنو سہشترنام کا پاٹھ کرنا چاہیے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers